طارق فاؤنڈیشن کی جانب سے خان بیلہ و گردونواح میں انسانیت کی خدمت کے اقدامات
لیاقت پور تحصیل رپورٹر عظیم پور) طارق فاؤنڈیشن کی جانب سے خان بیلہ و گردونواح میں خدمت کا سلسلہ جاری تفصیلات کے مطابق طارق فاؤنڈیشن کے چیرمین ملک طارق شھزاد نائچ۔ کی طرف سے دکھی انسانیت کی خدمت کا مشن جاری ھے طارق فاؤنڈیشن کی ٹیم ایمبو لینسز نے نومبر کے مہینے میں۔ 80 پیشنٹ کو ریسکو کیا ھے 30 پیشنٹ روڈ ایکسڈینٹ کو ریسکو کیا خان بیلہ سے رحیم یار خان جن پور سے رحیم یار خان شفٹ کیا ھے 20 پیشنٹ ڈیلوری کے شفٹ کیے ۔چانجنی سے ظفر آباد سے خان بیلہ سے رحیم یار خان شفٹ کیا 10پیشنٹ جگر کے تھے ان کو جن پور سے خان بیلہ چانجنی سے سندھ گمبٹ ھسپتال رانی پور ان کو شفٹ کیا ۔10پیشنٹ گردوں کے پیشنٹ کو مختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا خان بیلہ سے چانجنی ظفر آباد جن پور رحیم یار خان بھاولپور شفٹ کیا ۔5پیشنٹ دل کے کو ملتان پرویز الٰہی شفٹ کیا اور ان کا علاج معالجہ کروایا ۔5 پیشنٹ مختلف بیماریوں میں مبتلا تھے انھیں لیاقت پور ٹی ایچ کیو شفٹ کیا ۔طارق فاؤنڈیشن تحصیل لیاقت پور کی عوام کے دن رات مصروف عمل ھے انسانیت کی خدمت میں ۔طارق فاؤنڈیشن۔کے چیرمین ملک طارق شھزاد نے کہا ھے میرا زندگی کا مقصد اپنے علاقے کے غریب مظلوم لوگوں کی خدمت کرنا ھے جسکی خاطر چیف کوآرڈینیٹر طارق فاؤنڈیشن پاکستان ملک بخت علی نائچ کوآرڈینیٹر ملک پنل نائچ اور انکی ٹیم دن رات مصروف ہےاپنے اردگرد کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فورا طارق فاؤنڈیشن کی ھیلپ لائن پر رابطہ کرے 03009712343۔فقیر پنل نائچ۔کوارڈینٹر طارق فاؤنڈیشن ۔۔
طارق فاؤنڈیشن کی اس مددگار اور انسانیت کی خدمت پر مبنی کوششوں کا اثر مقامی عوام پر گہرا پڑا ہے، جو اپنی زندگیوں میں ان کی رہنمائی اور مدد کو سراہتے ہیں۔ ملک طارق شھزاد نائچ کی قیادت میں یہ فاؤنڈیشن نہ صرف مریضوں کو بہتر علاج مہیا کر رہی ہے بلکہ مقامی لوگوں میں ایمرجنسی صورتحال میں مدد کے لیے ایک قابل اعتماد ذریعہ بن چکی ہے۔ فاؤنڈیشن کے کام سے نہ صرف ہسپتالوں میں خدمات میں اضافہ ہو رہا ہے بلکہ مقامی کمیونٹی کے اندر ایک مثبت تبدیلی کی لہر بھی دوڑ رہی ہے۔
No comments: