طارق فاؤنڈیشن کی پہلی سالگرہ: ایک سالہ خدمات کا شاندار جشن
طارق فاؤنڈیشن کی پہلی سالگرہ کا کیک کاٹنے کی تقریب رونما ہوی جس میں مہمان خصوصی یونس عباسی چوکی انچارج خان بیلہ .ڈاکڑ محمد آصف نائچ۔موٹروے پولیس کے افسران نے شرکت کی خان بیلہ کے علاقہ طارق اباد کے رہائشی شخصیت جو ساؤتھ افریقہ کے معروف بزنس مین ہیں۔طارق فاؤنڈیشن کے چیئرمین ملک طارق شہزاد وائس چیئرمین ملک کاشف خالق نائج جنہوں نے اپنے علاقے خانبیلہ طارق آباد میں طارق فاؤنڈیشن کی بنیاد رکھی 22 نومبر 2023 کو طارق اباد خانبیلہ سے اپنے علاقے کی قریب مظلوم مریضوں کے لیے فری ایمبولس سروس بیوہ یتیم بچیوں میں سلائی مشینوں کی تقسیم معذور افراد کے لیے ویل چیئر غریب مریضوں کے لیے ہسپتالوں میں معاونت سینٹر جہاں پر غریب مریضوں کی معاونت کی جاتی ہے طارق فاؤنڈیشن نے لاشوں کی تدفین غریب بچیوں کی شادیاں کرواتے ہیں ان کے لیے جہیز کا انتظام کرنا تھیلیسیمیا کے بچوں کے لیے بلڈ کا انتظام کرنا طارق فاؤنڈیشن نے گزشتہ ایک سال میں 1500 مریضوں کو ریسکو کیا جو مختلف بیماریوں مبتلا تھے جن میں سے 600 کے قریب پیشنٹ روڈ ایکسیڈنٹ کے تھے اور 500 کے قریب ڈلیوری کیس کے پیشنٹ کو ضلع کی مختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا 100 پیشنٹ جو جگر کے عارضے میں مبتلا تھے ان کوگمبٹ میں علاج معالجے کے لیے شفٹ کیا ان کے میڈیسن کھانے پینے کے انتظام طارق فاؤنڈیشن نے کیا 100 پیشنٹ گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے ان کو ضلع کے مختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا 50 ڈیڈ باڈی کو خان بیلہ سے مختلف جگہوں پر شفٹ کیا۔ملک طارق شہزاد نے میڈیا سےٹیلی فونک گفتگو پر 2024 کی بہترین کارکردگی پر طارق فاؤنڈیشن کی ٹیم کوارڈینیٹر طارق فاؤنڈیشن فقیر پینل نائچ اور ان کی ٹیم کو شاباش دی اور خاص طور پر میڈیا ٹیم پر مشتمل رانا زاہداقبال .ON.نیوز رپورٹر رانا محمد قاسم جنرل سیکرٹری خان بیلہ پریس کلب.کو خراج تحسین پیش کیا
لیاقت پور تحصیل رپورٹر محمدامجدخان ڈاہر )
No comments: