کام کے میعار کو بہتر بنانے کی ہدایات ---- ایم این اے

 

 خوشاب ( بیورو چیف)

مورخہ 25.10.24 کو ملک شاکر بشیر اعوان ایم این اے NA87 نے پدھراڑ ہسپتال میں ہونے والے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا اور کام کے میعار کو بہتر بنانے کی ہدایات دیں اور ہسپتال میں علیحدہ ایمرجنسی بلاک اور میڈیسن سٹور بنانے کے لیے بھی بھرپور کوشش کا وعدہ کیا ، اس موقع پر صدر محترم پدھراڑ ویلفیئر سوسائٹی ، انچارج ڈاکٹر ، سٹاف اور دیگر معززین علاقہ موجود تھے۔

No comments: