تعلیمی اداروں کا وزٹ: ڈی ای او سکینڈری ایجوکیشن کا معیاری تعلیم کے فروغ کے لیے عزم

 لیاقت پور تصیل رپورٹر  )خان بیلہ کے تعلیمی اداروں کا ڈی ای او سکینڈری ایجوکیشن رحیم یار خان کا  وزٹ۔ پرایئویٹ سکولز منجمنٹ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ڈائریکٹر اقراء سائنس سکول چوہدری ماجد علی سے DEO۔سکینڈری  ایجوکیشن۔ملک منیر احمد.کی ملاقات جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارک باد دی اور اقراء سائنس کی رجسٹریشن اور سکول عمارت کا وزٹ سکول میں تدریسی عمل اور کارگردگی جائزے کے لیے کلاس رومز کا جائزہ لیا گیا ڈی ای او سیکنڈری  ایجوکیشن ملک منیر احمد نے  چوہری ماجد علی ڈائریکٹر اقراء سائنس سکول  اور۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام اسکولوں کے معیارتعلیم کے فروغ اور مانیٹرنگ کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ڈی ای او سکینڈری  ایجوکیشن کا کہنا تھا کہ غفلت اور کوتاہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی انہوں نے کہا کہ تعلیمی نظام کی بہتری کے لیے ہر ممکن حد تک اقدمات اٹھائے جائیں گے معیار تعلیم بہتر ہوگا تو ہم اچھی نسل پروان چڑھا سکیں گے ڈی ای او سکینڈری ایجوکیشن ملک منیر احمد نے گورنمنٹ گرلز سکول خان بیلہ کا سرپرائز وزٹ کیا وہاں پہ فلٹریشن پلانٹ کے عمل کو سراہتے ہوئے پرنسپل میڈم شبانہ کے سکول کے تدریسی عمل پر اطمنان کا اظہار کیا اور شاباش دی

اس وزٹ کا مقصد تعلیمی معیار کو بہتر بنانا اور مانیٹرنگ کے نظام کو فعال کرنا تھا۔ ڈی ای او سکینڈری ایجوکیشن ملک منیر احمد نے مختلف سکولز کا دورہ کر کے تدریسی عمل اور کارکردگی کا جائزہ لیا، اور اس بات کا عزم کیا کہ تعلیمی نظام میں بہتری کے لیے ہر ممکن اقدام کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ معیار تعلیم میں بہتری سے ہی اچھی نسل پروان چڑھے گی اور تعلیمی اداروں میں غفلت اور کوتاہی کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ ان کا گورنمنٹ گرلز سکول خان بیلہ کا سرپرائز وزٹ اور فلٹریشن پلانٹ کی تعریف، تعلیمی اداروں کی ترقی کے حوالے سے اہم قدم ثابت ہوا۔

No comments: