عبدالفاروق گورایہ اور نوید احمد گورایہ کی کامیابیاں، گورایہ فیملی کا اتحاد


ماشاء اللہ
ہم پاکستان گورایہ برادرز گروپ میں شمولیت پر پیارے بڑے بھائی عبدالفاروق گورایہ صاحب وائس پریزیڈنٹ /آپریشن مینیجر عسکری بنک مال روڈ برانچ لاہور فرام فیصل آباد حال مقیم لاہور کو دل کی تھاگہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ پیارے بڑے بھائی سے ان کے آفس مال روڈ لاہور میں خوشگوار ملاقات و گپ شپ ہوئی اور پاکستان گورائیہ برادرز واٹس ایپ گروپ کا بتایا کہ ہم سب گورائیہ بھائی ایک پلیٹ فارم پر مل جل کر کام کر رہے ہیں۔ گورائیہ صاحب نے بہت پیار و محبت دی اور خدمت کی۔ اللّٰہ پاک بڑے بھائی عبدالفاروق گورایہ صاحب اور میرے تمام گورائیہ برادران کو ہمیشہ سلامت و خوش و خرم رکھے اور کشادہ رزق و صحت و تندرستی والی لمبی زندگی دے اور مزید کامیابیوں سے نوازے۔ آمین ثم آمین

ہمیشہ دعاگو۔ امجد علی گورائیہ آف رائیونڈ لاہور


---------------

گورائیہ فیملی

ماشاء اللہ

پیارے بھائی نوید احمد گورایہ صاحب سینیئر لاء آفیسر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب لاہور ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ان کے آفس میں خوشگوار ملاقات و گپ شپ ہوئی گورایہ صاحب کو سینیئر لاء آفیسر ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ لاہور پوسٹنگ ہونے پر تمام گورائیہ برادران کی طرف سے دل کی تھاگہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اللّٰہ پاک میرے تمام گورائیہ برادران کو مزید عزتوں و  ترقیوں سے نوازے اور ہمیشہ سلامت و خوش و خرم رکھے اور کشادہ رزق و صحت تندرستی والی لمبی زندگی دے 

آمین ثم آمین

ہمیشہ دعاگو۔امجد گورایہ


یہ بات خوش آئند ہے کہ خاندان کے افراد آپس میں ملاقات کریں اور ایک دوسرے کے حال احوال سے باخبر رہیں۔ ایسے مل بیٹھنے سے نہ صرف دلوں میں محبت بڑھتی ہے بلکہ رشتے مضبوط بھی ہوتے ہیں۔ آج کے دور میں، جب ہر کوئی اپنی زندگی میں مصروف ہے، ایسے مواقع بہت خاص ہوتے ہیں جہاں خاندان کے لوگ ایک دوسرے سے مل سکیں اور اپنے دکھ سکھ بانٹ سکیں۔


No comments: