گوجرانوالہ: یونین کونسل سیکرٹری 25 ہزار رشوت لیتے ہوئے گرفتار

 اگر اپ کے یونین کونسل کا سیکرٹری یا کوئی بھی افسر رشوت مانگتا ہے تو ہمیں فوری واٹس ایپ پر مطلع کریں 03123020000

گوجرانوالہ اینٹی کرپشن اور جوڈیشل مجسٹریٹ نے مشترکہ چھاپہ مار کارروائی کرکے سیکرٹری یونین کونسل کو 25 ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا یہ کارروائی ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی ہدایت پر ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن امجد شہزاد کی زیر نگرانی عمل میں لائی گئی  بتایا گیا یے کہ اینٹی کرپشن کے سرکل آفیسر گجرات افضل گجر ریڈر امجد بیگ نے اپنی ٹیم اور جوڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ کی گئی مشترکہ چھاپہ مار کارروائی کے دوران سیکرٹری یونین کونسل صابوال محمد الیاس کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 25 ہزار روپے مالیت کے نشان ذدہ نوٹ برآمد کر لئے اور اس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گوجرانوالہ ڈویژن امجد شہزاد نے بتایا کہ سیکرٹری یونین کونسل نے ایک شہری کو نکاح نامہ کا سرٹیفیکٹ جاری کرنے کے عوض 25 ہزار روپے رشوت وصول کی تھیاگر اپ کے یونین کونسل کا سیکرٹری یا کوئی بھی افسر رشوت مانگتا ہے تو ہمیں فوری واٹس ایپ پر مطلع کریں 03123020000

گوجرانوالہ اینٹی کرپشن اور جوڈیشل مجسٹریٹ نے مشترکہ چھاپہ مار کارروائی کرکے سیکرٹری یونین کونسل کو 25 ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا یہ کارروائی ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی ہدایت پر ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن امجد شہزاد کی زیر نگرانی عمل میں لائی گئی  بتایا گیا یے کہ اینٹی کرپشن کے سرکل آفیسر گجرات افضل گجر ریڈر امجد بیگ نے اپنی ٹیم اور جوڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ کی گئی مشترکہ چھاپہ مار کارروائی کے دوران سیکرٹری یونین کونسل صابوال محمد الیاس کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 25 ہزار روپے مالیت کے نشان ذدہ نوٹ برآمد کر لئے اور اس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گوجرانوالہ ڈویژن امجد شہزاد نے بتایا کہ سیکرٹری یونین کونسل نے ایک شہری کو نکاح نامہ کا سرٹیفیکٹ جاری کرنے کے عوض 25 ہزار روپے رشوت وصول کی تھی

No comments: