شہر میں آوارہ کتوں کو تلف کرنے کی مہم شروع
وزیرآباد (بیورو چیف عدنان بٹ سے) شہر میں آوارہ کتوں کو تلف کرنے کی مہم شروع ہونے سے علاقہ سے آوارہ کتوں کا خاتمہ شروع تفصیلات کے مطابق شہر میں آوارہ کتوں کی نشان دہی اور شہریوں کو کاٹنے کی خبروں پر ایکشن لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر رب نواز چدھڑ نے محکمہ صحت کے عملہ کے ساتھ شروع کی انسداد کتا مہم کا آغاز ہونے سے شہریوں کی جانب سے اس کاوش کو سراہا جانے لگا کیونکہ آوارہ کتوں کی جانب سے شہریوں کو کاٹنے کی شکایت پر ایکشن لیتے ہوئے کتوں کو تلف کیا جانے لگا چیرمین انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ وزیرآباد ملک صفدر کلیار نے انتظامیہ کی جانب سے اس مہم کو سراہا جانے لگا انہوں نے کہا کہ بیمار اور خارش زدہ کتوں کے خاتمے کو یقینی بنائے اور شہریوں کو کتا کاٹنے کی ویکسین سے بچاؤ کے لیے سول ہسپتال میں دستیابی کرے اسسٹنٹ کمشنر رب نواز چڈھر کی جانب سے کتا مار مہم کو کامیاب قرار دیا -
No comments: