ٹی ایچ کیو ہسپتال میں مریضوں کے ساتھ ناروا سلوک معمول بن گیا





 تحصیل رپورٹر رفاقت علی گورایا ۔ٹی ایچ کیو ہسپتال منچن آباد میں پرائیویٹ ملازم ایم ایس کے سر پر   ہسپتال منچن آباد میں آئے روذ مریضوں کےساتھ مار پیٹ کرنا ان کے لیے یہ نارمل ممول بن گیا جب کسی نے کام کے لیے کہا تو ان کے ساتھ اس طرح کا لہجہ استعمال کرتے ہیں ہسپتال میں نہ تو کوئی ڈیوٹی کرتا ہے اگر ڈیوٹی کرتا ہے تو وہ آپنی من مانی کے مطابق ٹی ایچ کیو ہسپتال منچن آباد میں ائے

 معذور مرد کےساتھ عملے کی شدید بدتمیزی اور پھر اسکے ساتھ مارپیٹ کرنے کی وڈیو منظر عام پر آگئی۔ یہ پرائیویٹ عملہ خود کو ہسپتال کا مالک سمجھنے لگا ہے اور آئے روز کسی نہ کسی کےساتھ بدمعاشی کرتے ہیں ۔ اور قانون کو ہاتھ میں لیتے ہیں۔

سی ای او ہیلتھ سے مطالبہ ہے فی الفور اس عملے کو معطل کرکے انکو پولیس کےحوالے کیاجائے۔ اور پولیس سے گزارش ہےانکو گرفتار کر کے سخت سے سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔ تاکہ دوبارہ ایسی حرکت نہ کرسکیں۔

مار پیٹ کی سنسنی خیز ویڈیو نیچے ملاحظہ کریں۔



No comments: